شگاف حیوانیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانیات) جراثیم کی بالیدگی کے عمل میں فاصلہ یا دوری پر جراثیم کا وجود۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) جراثیم کی بالیدگی کے عمل میں فاصلہ یا دوری پر جراثیم کا وجود۔